جناب رسول اللہ ﷺ نے جن چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگی ہےیا جن چیزوں کو اللہ کی پناہ میں دیا ہے انکی فہرست بہت طویل ہے- صحت،عافیت،علم،اخلاق،معاش،زندگی،موت ہرایک کے لیے تعوذ کی دعافرمائی اور ہمیں تلقین کی کے ہم بھی اس طرح ان بھلائیوں کے حصول کیلیے اللہ تعالٰی کے سامنے اپنا دامن پھیلائے رکھیں.
댓글